۔۔۔ویڈیو مقابلہ۔۔۔عنوان: پلاسٹک شاپنگ بیگز کے نقصانات اور ماحول پر مضر اثراتوزیر اعلی خیبر پختون خواہ کی ہدایات کے مطابق کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت شہر میں صفائی و ستھرائی کا کام جاری ہے۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی جانب سے لوگوں میں پلاسٹک شاپنگ بیگز کی روک تھام سے متعلق آگاہی مہم کے تحت ویڈیو مقابلے کا انعقاد کیا گیا ہے۔شہریوں سے گزارش ہے کہ ویڈیو مقابلے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنے پیارے شہر ایبٹ آباد کو صاف اور سرسبز بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ شہری مزید معلومات کے لیے 09929310553 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us